اتوار، 14 جولائی، 2019

Pips کیا ہوتے ہیں۔

`کیا ہوتے ہیں۔ Pips 


Pips  دراصل کسی بھی کرنسی کے اتار چڑھاؤ کے پوانٹس ھوتے ہیں کہ کتنے پوانٹس کرنسی اوپر گیٔ یا کتنے پوانٹس گراوٹ کا شکار ہویٔ۔ ان پوانٹس کو  Pips کہتے ہیں- جو کے %age میں ماپے جاتے ہیں۔آپ کو فکر کرنے کی کویٔ ضرورت نہیں، فارسکس چارٹ اسے آٹو پۃ   calculate کر لیتا ہے.

مثال کے طور پہ آپ نے ایک کرنسی 1.345 پہ خریدی اور 1.390 پہ فرخت کر دی تو آپ نے  Pips 45   کماۓ۔ جس کا مطلب ہے اگر ایک   Pip ایک ڈالر کا تو آپ نے کُل 45 ڈالر کما لیٔے۔ لیکن یاد رہے کہ ہر کرنسی پیٔر میں   Pip کی   Value مختلف ہوتی ہے۔ اور مزے کی بات یہ بھی ہے کہ اس کو بھی   Forex Trading System auto پہ   calculate کرتا ہے اور آپ کے سامنے اتار چڑھاؤ سے پیدا ہونے والی صورت کو آپ کے سامنے جمع تفریق کرتا رہتا ہے۔

مزید ملومات کے لیے --- نیکسٹ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں