> ٹائم فریم (Time Frame)
> فوریکس چارٹ کی مختلف قسموں کی طرف بڑھنے سے پہلے میں یہ مناسب سمجھتا ہوں کہ آپ Forex Chart میں استعمال ہونے والے Time Frames کو سمجھ لیں۔ بنیادی طور پر کسی خاص وقت کے اندر کسی Currency Pair کی قدر میں کمی یا پیشی جتنی مقدر میں ہو رہی ہو اسے اس وقت کی تبدیلی کہتے ہیں اور اس خاص وقت کو Time Frame کہتے ہیں۔
>
> مثال کے طور پر ہر گھنٹے میں جتنی Price میں تبدیلی آ رہی ہے اسے Hourly Time Frame میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اور اسی طرح پورے دن میں تبدیلی کو day ٹائم فریم میں۔ مزید اس کو ہم Candle Sticks کی study میں تفصیل سے بیان کریں گے۔
>
> آم طور پر Forex Trading Chat میں 9 مختلف کسم کے Time Frame استعمال ہوتے ہیں۔ جو مندرجہ ذیل ہیں۔
>
> ۔ Month
> ۔ Weekly
> ۔ Day
> ۔ H4
> ۔ H1
> ۔ 30 minutes
> ۔ 15 minutes
> ۔ 5 minutes
> ۔ 1 minute
> ان Time Frames کو کب اور کیسے استعمال کرنا ہے اس کا ہم بعد میں موفصل ذکر کریں گے بس ابھی اتنا بتاتا چلوں کے جو ٹریڈرز اپنے trade کو لمبے عرصے تک رکھنا چاہتے ہیں وہ weekly اور ڈیلی Time Frame استعمال کرتے ہیں اور ایک دو دن یا اس سے کم عرصے کے لئے Trade کرنا چاہتے ہیں وہ Daily اور H4 استعمال کرتے ہیں۔ اور جو چند گھنٹوں کے لئے trade کرنا چاہتے ہیں وہ H4 اور اس سے کم time frame کو استعمال کرتے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں