قیمت اور وقت کسی بھی چارٹ کی بنیادی اکای ہیں۔ آسان الفاظ میں یہ کہ اگر چارٹ کا گراف اوپر کو جا رہا ہے تو قیمت بڑھ رہی ہے۔ اور اگر گراف نیچے کی جانب بڑھ رہا ہے تو قیمیت کم ہو رہی ہے۔ اس سادہ تفہیم کی بنیاد پر چند نظریات جنم لیتے ہیں جو تاجروں کو تجارت میں فیصلہ کرنے میں مدد دیتے ہیں
یہ سب آپ کو بہت آسان لگتا ہو گا ۔ لیکن بہت اہم ہے۔ کیونکہ اس سے ہمیں رجحان یا ٹرینڈ
(جس پہ ہم بعد میں تفصیل سے بحث کریں گے )
کا اندازہ ہوتا ہے ک پرائس کس سمت جا رہی ہے اور کس حد تک جاے گی۔
ابھی جب پرائس پھلے سے ہی کافی اپر جا چکی ہو تو اس پائنٹ پہ باعے کرنا کسی بیوقوفی سے کم نہیں ہو گا۔
تو یوں آپ نے فوریکس چارٹ ریڈنگ سے پہلا نتیجہ اخذ کرلیا کہ کسی بھی پیک پائنٹ پہ ٹرینڈ کی سمت میں بای یا سیل کا ٹریڈ نہیں لگانا بلکہ ٹرینڈ کے ریورس ہونے کا انتظار کرنا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں