۔ Candlestick کی تعاریف اور قسمیں۔
جیسا کے آپ کو معلوم ہے کہ candlestick کی دو قسمیں ہیں۔ ایک کالی یا سرخ جو پرائس کے کم ہونے کا بتاتی ہے اسے Bearish candle کہتے ہیں جبکہ دوسری جو سفید یا سبز ، جو پرائس کے بڑھنے کا بتاتی ہے اسے Bullish Candle کہتے ہیں۔
ہر Candlestick کے main دو حصّے ہوتے ہیں۔ ایک جو باریک لکیر جو عام طور پہ اپر اور نیچے نظر آتی ہے اسے shadow کہتے ہیں۔ یہ shadow تب بنتا ہے جب پرائس اپر یا نیچے جے مگر پھر لوٹ آے۔ وہ ایک سایہ چھوڑ جاتی ہے اصّل میں یہی shadow ہے ۔ اپر والے کو upper shadow اور نیچے والے کو lower shadow بولتے ہیں۔
اس کے علاوہ candlestick کا ایک موٹا حصہ ہوتا ہے جسے body کہتے ہیں۔ body حقیقت میں کسی خاص ٹائم پیریڈ میں ہونے والی پرائس میں تبدیلی کو ظاہر کرتی ہے۔ جس candlestick کی جتنی بڑھی body ہو گی انتنی زیادہ پرائس میں change آئی ہو گی۔
اگلے lesson میں ہم candlesticks کی body اور shadow کا تفصیل سے ذکر کریں گے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں